چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کےضمنی انتخابات کےلیےکراچی سےقومی اسمبلی کی تینوں نشستوں پرکاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔کراچی کےحلقہ این اے 246 لیاری سے بھی عمران خان کےکاغذات نامزدگی منظور ہوگئے، پاکستان پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نےعمران خان کے کاغذات نامزدگی پراعتراض کیا تھا۔اس طرح عمران خان کےکراچی سےقومی اسمبلی کی تینوں نشستوں پرکاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر اعظم شہبازشریف آج قطر کا 2 روزہ دورے پر قطر روانہ ہوں گے

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف دورہ قطر کے دوران اقوام…

موجودہ وزیر اعظم بھی جلد ”مجھے کیوں نکالا“ کا نعرہ لگائیں گے، سراج الحق

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کی امداد کا…

عارف والا میں ٹریفک حادثہ، نعت خواں سمیت 4 افراد جاں بحق

عارف والا میں بورے والا روڈ پر ہارویسٹراور کارمیں تصادم کے نتیجے…

فواد چودھری کی گرفتاری پر عمران خان کا ردعمل بھی آ گیا

عمران خان کا کہنا تھا کہ بائیس کروڑ عوام تحریک انصاف کے…