اسلام آباد: وزیر  خزانہ مفتاح اسماعیل  نے کہا ہےکہ انہوں نے یہ نہیں کہا تھا کہ پیٹرول کی قیمت نہیں بڑھے گی بلکہ کہا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس نہیں لگاؤں گا۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ  گیس کا سرکلر ڈیٹ 1400 ارب روپے تک جا پہنچا ہے ، ایل این جی لوکل گیس کے نرخوں پر بیچ دی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

الیکشن کمیشن نے 14 مئی کوانتخابات کو واضح طور پر ناممکن قراردیا

الیکشن کمیشن نے اس حوالے سےسپریم کورٹ میں تین رپورٹیں جمع کرائی…

زبیر موتی والاکو ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا سی ای او بنانے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے سی ای او، ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی…

ویڈیوز، تصاویر: فلم فیئر میں پاکستانی اور بالی وڈ فنکاروں کی ملاقات

دبئی میں ہونےوالی ‘فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ’ ایوارڈز کی تقریب…

جہلم میں مسجد کی دیوار گر گئی، 3 نمازی شہید، 20 زخمی

جہلم اور گرد ونواح میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ کئی گھنٹوں…