نوجوان محمد یحیٰی ابو مروان نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے جیزہ کے امبابہ محلے میں واقع قبطیوں کے ابوصفین چرچ میں لگی آگ میں پھنسے پانچ بچوں سمیت متعدد لوگوں کی جان بچائی ،امدادی کام کے دوران ابومروان کی پاؤں کی ہڈی ٹوٹ گئی اور اب ہسپتال میں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جنوبی کوریا کا شمالی کوریا پر بیلسٹک میزائل فائر کرنے کا الزام

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے مزید…

مدینہ ریجن میں شدید بارش، اونٹوں سے لدا ٹرک بہہ گیا

مدینہ منورہ ریجن میں شدید بارش کے سبب سیلابی ریلا اونٹوں سے…

پاپ اسٹار جسٹن بیبرخطرناک اعصابی بیماری کا شکار ہو گئے

پاپ اسٹار جسٹن بیبر اعصابی بیماری ریمسے ہنٹس کا شکار ہو گئے۔جسٹن…

انڈین ایئر فورس کا طیارہ گر کر تباہ

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انڈین ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گر…