محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبر پختوںخوا نے صوبے بھر میں 15 اگست سے تمام نجی اور سرکاری اسکول کھولنے کا اعلان کردیا۔محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختوںخوا نے تمام سرکاری و نجی سکول 15 اگست سے کھولنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیے کے مطابق محکمہ تعلیم نے اسکول دوبارہ کھولنے کا فیصلہ محکمہ موسمیات کی رپورٹ موصول ہونے پر کیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.