افغانستان میں طالبان کےاقتدارکا ایک سال مکمل ہونے پرکل 15 اگست کوعام تعطیل کا اعلان کردیاگیا۔افغان حکومت کی جانب سےجاری کیےگئےاعلامیے کے مطابق  امریکی قبضےسےافغانستان کی نجات اور امارت اسلامیہ کا ایک سال مکمل ہونےپر پورے ملک میں عام تعطیل ہوگی۔یاد رہےکہ گزشتہ سال امریکی افواج کے انخلا کےبعد طالبان نے 15 اگست 2021 کوافغان دارالحکومت کابل پر دوبارہ قبضہ کرلیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس کا ایک اور یوکرینی شہر پر مکمل قبضے کا دعویٰ

ماسکو: روس نے ایک اور یوکرینی شہر پر مکمل قبضے کا دعویٰ…

بھارت میں مودی مخالف ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کرنےاور ٹوئٹس ہٹانے کا انکشاف

بھارت کی ایک مائیکروبلاگنگ نیٹ ورکنگ ویب سائٹ نےانکشاف کیاہےکہ ٹوئٹر پر…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز چوتھا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکےدرمیان چوتھا اور آخری ٹی 20 میچ آج کھیلا…

روسی ایم ایم اے فائٹر فوڈ پوائزننگ کے باعث ہلاک

روس سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم…