بین الاقوامی مارکیٹ میں سونےکےداموں میں مسلسل اضافہ دیکھاجارہا ہےاور سونے کی فی اونس قیمت ایک مرتبہ پھر 1800 ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔ہفتے کے روز انٹر نیشنل بلین مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر مزید مہنگا ہوکر 1802 ڈالر کا ہوگیا۔مقامی صرافہ بازاروں میں سونا 500 اور 429 روپے سستا ہوکر بالترتیب ایک لاکھ 38 ہزار 500 روپے فی تولہ اور ایک لاکھ 18 ہزار 741 روپے کا ہوگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد میں ملوث ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے سبزہ زار میں 10سال کی گھریلو ملازمہ پر تشدد…

گوادر میں پہاڑی تودہ گرگیا،5 افراد ملبے تلے دب گئے

 پہاڑی علاقے دران پکنک پوائنٹ پر پیش آیا جہاں مچھلی کے شکار…

انتظامیہ سے اختلافات، افغانستان کے کپتان محمد نبی نے استعفیٰ دیدیا

  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد نبی نے اپنا…

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو برطرف کیا جائے:حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نےکہا ہےکہ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ…