مانسہرہ  میں خاتون کےقتل کا مقدمہ سابق صوبائی وزیر  ابرار حسین اور دیگرکیخلاف درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون قتل کیس میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور دیگر کی تلاش جاری ہے۔خاتون کو 12 اگست کی رات پارٹی کے دوران فائرنگ کرکےقتل کر دیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

این اے 245: پیپلز پارٹی کے بعد جے یو آئی امیدوار بھی ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار

کراچی: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 میں پیپلز پارٹی کے…

راولپنڈی: تندور مالکان نے روٹی کی قیمت میں 5 روپے تک کا اضافہ کردیا

راولپنڈی میں تندور مالکان نے روٹی کی قیمت میں دوسے 5 روپےتک…

آصف زرداری کو احتساب عدالت سے ایک اور بڑا ریلیف مل گیا

سابق صدر آصف زردای کو نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ایک دن…

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو شوکازنوٹس جاری

انسداد دہشتگردی کی عدالت کی جانب سے وزیر داخلہ کو شوکاز دہشتگردی…