گوگل کی جانب سے میٹ اور ڈو کو اکٹھا کیا جارہا ہےاور اس حوالے سےچند کارآمد اپ گریڈز کیےگئے ہیں۔کمپنی کی جانب سے ایک نیا لائیو شیئرنگ فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس سےصارفین ری ڈیزائن میٹ ایپ میں یوٹیوب اور اسپاٹی فائی اسٹریمز کو چیٹ میں شیئرکرسکتے ہیں۔اسی طرح مختلف گیمز کھیلنے کا آپشن بھی دیا جارہا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.