پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کی’ دل دل پاکستان‘ نغمہ گنگناتے ہوئے ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔گزشتہ روز شرمیلا فاروقی نے  یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی  اور اس حوالے سےایک پوسٹ بھی اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں انہیں پرچم کشائی کرتے دیکھا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں

نواز شریف کے لندن آفس کی طرف سے جاری کیےگئےاعلامیےمیں کہاگیاہےکہ سٹی…

ملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ ٹیم پہلی اننگ میں 281 رنز پر آؤٹ

ملتان:ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگ میں 281 رنز بناکر…

سیلابی ریلا 24 انچ قطر کی گیس پائپ لائن بہا کر لے گیا، کوئٹہ و دیگر شہروں کو سپلائی معطل

بلوچستان کےعلاقے مچ کے قریب بی بی نانی کےمقام پر سیلابی ریلا…

شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظوری، بھتیجے شیخ راشد شفیق کو پی ٹی آئی نے ٹکٹ جاری کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 راولپنڈی…