نیوگوادرانٹر نیشنل ایئرپورٹ کےلیےپروفیشنل کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز اورسلوشنز فراہم کرنے والی چینی کمپنی ہائیٹیر (Hytera) جدید ترین مواصلاتی نظام فراہم کرےگی۔جسمیں DIB-R5 1کمپیکٹ ٹیٹرا بیس اسٹیشن، اسمارٹ ون ڈسپیچ سسٹم، متعدد پورٹیبل ریڈیوز، موبائل ریڈیوز اور ریپیٹر زشامل ہیں۔ایئرپورٹ جو 4,300 ایکڑ رقبے پرتعمیر کیا گیاہےتوقع ہےکہ 2023 میں اپنی تکمیل کےبعدپاکستان کا سب سےاور یہ (CPEC) کےتحت اہم منصوبوں میں سےایک ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.