کراچی: گلشن معمار پولیس نے افغان بستی میں چھاپا مار کر 8 چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد کر لیں ۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر چھاپا مار کارروائی کے دوران تمام گاڑیاں ایک ہی گھرسےبرآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے موٹرسائیکل لفٹر گروہ کے ایک کارندے کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔ کارروائی کے دوران موٹرسائیکلوں میں 5 کے انجن کھلے ہوئے ملے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چودھری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی

زرائع کے مطابق چودھری سرور نے صدر مسلم لیگ ق چودھری شجاعت…

گرفتاری دینے والے آجاؤ، پنجاب پولیس کے مائیک کے ذریعے اعلانات،قیدیوں کی گاڑیاں بھی پہنچ گئیں

مال روڈ پر پولیس اہلکار چھوٹےمائیک کےذریعےاعلانات کر رہے ہیں کہ جو…

پٹرولیم مصنوعات میں 59 روپے تک اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد:فی لٹر پٹرول کی قیمت میں چوبیس روپے 3پیسےفی لٹر قیمت…

این اے 133 :ضمنی انتخاب مسلم لیگ (ن) کی شائستہ پرویز نے جیت لیا

این اے 133 لاہور کا ضمنی انتخاب مسلم لیگ (ن) کی شائستہ…