لاہور: لیسکو ریجن میں بجلی کا شارٹ فال 546 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ترجمان لیسکو کےمطابق لیسکو ریجن میں بجلی کی طلب 5036 میگاواٹ ہےجبکہ نیشنل گرڈ اسٹیشن سے لیسکو کو 4490 میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔لیسکوکیجانب سےلوڈمینجمنت پلان جاری کردیاہے، لوڈمینجمنت پلان کےتحت شہر میں ساڑھےتین گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، شہریوں کا کہناہےکہ پانچ سے چھ گھنٹےلوڈ شیڈنگ ہورہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایلون مسک کا ٹوئٹرپر پیمنٹ سسٹم لانے کا فیصلہ

ٹوئٹر نے پیمنٹ سسٹم کو اپنے پلیٹ فارم کا حصہ بنانے کے…

شمالی کوریا نے ایک اور میزائل کا تجربہ کرلیا

پیونگ یونگ: شمالی کوریا نے ایک اور میزائل تجربہ کرلیا شمالی کوریا…

برطانیہ میں ٹک ٹاک کو بھاری جرمانے کا سامنا

برطانیہ میں بچوں کے پرائیویسی کے تحفظ کو یقینی نہ بنانےپرٹک ٹاک…