احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر فوری الیکشن میں گئےتواگلے 4 ماہ ملک میں بےیقینی آجائےگی۔ملک میں مردم شماری کاعمل شروع ہوچکا ہے،خصوصاً صوبہ سندھ کامؤقف ہےکہ اگلا الیکشن نئی مردم شماری کےتحت ہو، نئی مردم شماری فروری میں مکمل ہو گی۔الیکشن کمیشن 4 مہینےمیں نئی حلقہ بندیاں کر سکتاہےفارن فنڈنگ کیس نے عمران خان کی سیاست کا پردہ چاک کردیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لندن: نواز شریف سے علیم خان کی ملاقات

علیم خان کا کہنا تھاکہ میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، نوازشریف…

’موجودہ حکومت ہم پر مہنگائی کے الزامات لگاتی رہی لیکن ہم نے پرائس کنٹرول کر رکھی تھی‘

سینیٹرشوکت ترین کاکہناہےکہ نئی حکومت کی جانب بڑھتی مہنگائی نےعوام کو پریشان…

عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 7 مقدمات…

14 سالہ بچے سے ’بدفعلی‘ کرنے والا مدرسہ معلم گرفتا

پنجاب پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جوہر ٹاؤن پولیس…