اسلام آباد : ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 439 میگا واٹ تک پہنچ گیا، ملک کے مختلف حصوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 439 میگا واٹ ہوگیا، ملک میں بجلی کی مجموعی طلب 24 ہزار 900 میگا واٹ ہے جبکہ مجموعی پیداوار 18 ہزار 461 میگا واٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

صدر نے عمل سے ثابت کیا وہ پی ٹی آئی کارکن کے طور پر کام کر رہے ہیں،وزیر اعظم

وزیراعظم نے کہا کہ صدر مملکت کا پارلیمنٹ سے منظور شدہ بل…

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی نے اپوزیشن لیڈرکا نام فائنل کرلیا

لاہور:پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف نے اپوزیشن لیڈرکا نام فائنل کرلیا۔پاکستان…

قوم نے فیصلہ کرلیا ہےکہ انہیں حقیقی آزادی چاہیے، فیصل جاوید

 سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں پاکستان تحریک…

لاہور،سال 2022 کے 365 دنوں میں 2 ہزار سے زائد مرتبہ ہوا احتجاج

سال 2022 میں لاہور کی سڑکیں، اہم مقامات احتجاج کی زد میں…