وزارت خزانہ نےریلوے کےایک لاکھ 25 ہزار پنشنرزکو ادائیگی کےلئے 3 ارب 30 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کردی۔ریلوے حکام کےمطابق 1لاکھ 25 ہزار ریلوے پنشنرز کوادائیگی میں تاخیرکا مسئلہ عارضی طور پر حل ہوگیا ہے،اور وزارت خزانہ نے 3 ارب 30 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کردی ہے۔اسٹیٹ بینک کوگرانٹ کی رقم براہ راست پنشن اکاؤنٹ میں جمع کرنےکی ہدایت کردی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کے پی قیادت کا اجلاس، ارکان نے عمران خان کو صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا اختیار دیدیا

پاکستان تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا کی قیادت نے سابق وزیراعظم عمران…

کراچی میں ٹارگٹ کلر گروپ متحرک ہونے کا انکشاف

کراچی میں ٹارگٹ کلر گروپ کے متحرک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایس…

لانگ مارچ میں توڑپھوڑ سے متعلق کیس: پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے منگل…

وزیر گلگت بلتستان کرنل ریٹائرڈ عبیداللہ بیگ کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا

ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر کو اسلام آباد سے گلگت آتے ہوئے…