بجلی گرنے کا واقعہ وائٹ ہاؤس کے قریب قائم واشنگٹن لافائیٹ اسکوائر پر پیش آیاپارک میں موجود ایک بزرگ جوڑا شادی کی 56 ویں سالگرہ منا رہا تھا کہ اس دوران آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ رونما ہوا جس سے بزرگ جوڑا ہلاک ہوگیا جبکہ تقریب میں شریک ایک اور شخص بھی ہلاک ہوا، اس کے علاوہ 4 زخمی بھی ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایلون مسک نے ٹیسلا کے اربوں ڈالرز کے حصص فروخت کردیے

ایلون مسک نے ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالرز میں خریدنے کے بعد…

سعودی عرب میں رواں برس غلافِ کعبہ حج پر تبدیل نہیں کیا جائے گا

حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹرعبدالرحمٰن السدیس نے بتایا کہ ایوان…

دنیائے فٹبال پر حکمرانی کی جنگ چھڑنے میں صرف 5 روز باقی

عالمی میلے کا آغاز 20 نومبر سے قطر میں ہوگا، پہلی بار…

14 سالہ بچے نے خفیہ ایجنسی کا کوڈ ایک گھنٹے میں حل کر لیا

دنیا بھر کی خفیہ ایجنسیاں اہم رازوں کیلئے مشکل ترین کوڈز کا…