قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر تحریری فیصلہ کرتےہوئےعدالت نےاسپیکر قومی اسمبلی کو اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔اسپیکر راجہ ریاض کیخلاف درخواست پر قانون اور اسمبلی رولز کےتحت 30دن میں فیصلہ کریں،اس حوالے سے بھی مشاورت کرےکہ درخواست گزار کو سننے کا موقع دینا ہےیانہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.