امریکا میں منکی پاکس کےکیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہےاور اب تک کیسز کی تعداد 7 ہزار تک جا پہنچی ہے۔واشنگٹن، نیویارک اور جارجیا میں منکی پاکس کے سب سےزیادہ کیسز رپورٹ ہوئےہیں بائیڈن انتظامیہ نے بیماری کے سبب ہیلتھ ایمرجنسی لگانےکا فیصلہ کیا ہےجس کے اطلاق سے مریضوں کا علاج کرنے کے لیے ہنگامی امداد جاری کی جاسکےگی ۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.