گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی عدم دستیابی کے باعث 21 رکنی پنجاب کابینہ کی آج ہونے والی حلف برداری مؤخر ہو گئی ہے پنجاب کابینہ کے ارکان اب کل اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے جس میں مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کے اراکین سمیت دیگر شخصیات شریک ہوں گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.