امریکی اخباروال سٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا نے تائیوان کشیدگی کے تناظر اور چین کے ساتھ بڑھتے تناؤ سے بچنے کے لیے منٹ مین 3 (Minuteman III) میزائل کا تجربہ مؤخر کیا-چین کےساتھ بڑھتے تناؤ سے بچنےکیلئے امریکا کی جانب سے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کچھ روز کے لیے مؤخر کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ

شمالی کوریا نےآج (اتوار) کو ایک اور بیلسٹک میزائل کاتجربہ کیاوائنٹ چیفس…

وزیر قانون کی گاڑی حادثے کا شکار

جموں سے سری نگر جاتے ہوئے سڑک کے ذریعے مرکزی وزیر قانون…

شہزادہ ہیری اور میگھن کے بچے شاہی القاب سے محروم رہیں گے

ہیری کے والد شاہ چارلس سوم نے اپنے پوتے تین سالہ آرچی…

افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا اہم ہے روسی صدر

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے صدر پیوٹن نے طالبان…