محکمہ موسمیات نےمون سون سسٹم آج سےسندھ پر اثرانداز ہونےکی پیشگوئی کی ہے۔ کراچی پر ایک نہیں دو سسٹم مزید بارشیں لارہے ہیں-ہفتےکو شروع ہونےوالا نیاسلسلہ 9 اگست تک کہیں درمیانی کہیں تیز بارشوں کا باعث بنےگا، پھر 11سے 15اگست تک دوبارہ بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا۔6 اگست سے 10 اگست تک لسبیلہ کے مختلف مقامات پر بھی بارش کا امکان ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد میں زمین کے تنازع پر فائرنگ؛ سابق وفاقی وزیر کا گن میں ہلاک

اسلام آباد ایئرپورٹ کےقریب ہاؤسنگ سوسائٹی میں زمین کےتنازع پر دو گروپوں…

حکومت کا کورونا ویکسین کی سیکنڈ بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ

حکومت نے کورونا ویکسین کی سیکنڈ بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع…

کے پی حکومت نے گندم کا یومیہ کوٹہ بڑھا دیا

خیبرپختونخوا کے محکمہ خوراک کے مطابق تمام فعال فلور ملز کو آبادی…

ٹڈی دل ایران پہنچ گیا، پاکستان ایک بار پھر نشانے پر

پاکستان ایک مرتبہ پھر خطرے کی لپیٹ میں ہے کیونکہ ٹڈی دل…