برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز بیڈمنٹن کےانفرادی مقابلوں میں پاکستان کے چاروں کھلاڑی راؤنڈ آف 32 میں شکست کےبعد سنگلز مقابلوں سے  باہر ہوگئے۔ویمنز سنگلز میں پاکستان کی ٹاپ پلیئر ماحور شہزاد اور بھارت کی اکارشی کشیاپ کےدرمیان پہلے گیم میں زبردست مقابلہ ہوا،کبھی ماحور برتری لیتیں توکبھی اکارشی، سنسنی خیز مقابلہ 22-20 سے بھارتی  پلیئر کے نام رہا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئی سی سی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری ،بابر اعظم تینوں فارمیٹس میں کون سے نمبر پر؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی…

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کی شادی کی تقریبات کا آغاز

شاہد آفریدی کی بیٹی اقصیٰ آفریدی کی مہندی گزشتہ روز ان کے…

بنگلادیش پریمیئر لیگ کا شاہین آفریدی اور بابر اعظم سمیت دیگر کرکٹرز سے رابطہ

: پاکستانی کرکٹرز بنگلادیش پریمیئر لیگ میں ایکشن میں ہوں گے بنگلا…

اسرائیلی شہری فٹبال ورلڈکپ میچز دیکھنے کیلئے قطرجاسکیں گے

اسرائیلی وزیرخارجہ یائرلاپیڈ، وزیردفاع بینی گینز اور وزیرکھیل چلی ٹراپر نےمشترکہ بیان…