لاہورسمیت ملک کےکئی شہروں میں جان بچانےوالی 90 سےزائد ادویات کی مارکیٹ میں شدید قلت ہے۔ہارٹ اٹیک، بلڈ پریشر،شوگر کی ادویات کی میڈیکل اسٹورز پر قلت ہے۔میڈیکل اسٹورز پر سرطان،پیلےیرقان، تپ دق کی دوائیاں بھی میسر نہیں ہیں جب کہ انستھیزیا اور مختلف سرجریز میں استعمال ہونے والی ادویات کی بھی قلت ہے۔بخار اور سردرد کےلیےپیراسٹامول، کھانسی کے شربت بھی دستیاب نہیں ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.