اوکاڑہ میں ایک کشتی دریائےراوی میں پھنس گئی،جس میں خواتین اور بچوں سمیت 30 افراد کشتی میں سوارہیں،ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا۔ریسکیو حکام کےمطابق اوکاڑہ میں دریائےراوی میں جندراکہ کےمقام پر ایک کشتی پھنسنےکی اطلاع ملی،جس کےبعد ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ کشتی میں بچوں اور خواتین سمیت 30 کے قریب افراد سوار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچ طلبا کو ہراساں کرنے پر کمیشن بنانے کے خلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

سپریم کورٹ نےاسلام آبادہائی کورٹ کی جانب سےکمیشن تشکیل دینے کےفیصلے کےخلاف…

پسے ہوئے طبقے کا ہر حال میں خیال رکھنا ہوگا ،شہبازشریف

شہباز شریف نےکہا ہےکہ پسے ہوئے طبقے کا ہر حال میں خیال…

عمران خان مشکل میں پھنس گئے،پولی گرافک ٹیسٹ کی درخواست منظور

گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان…

پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز شریف اپوزیشن لیڈر مقرر

پنجاب اسمبلی میں سابق صوبائی وزیراعلیٰ حمزہ شہباز شریف کو اپوزیشن لیڈر…