سربراہ حرمین شریفین انتظامیہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کا کہنا ہے کہ ایوان شاہی نے خانہ کعبہ کے اطراف رکاوٹیں ہٹانے کی منظوری دے دی ہے اب زائرین مقام ملتزم پر دعائیں کرسکیں گے اور حجر اسود کو بوسہ بھی دے سکیں گے اس کے علاوہ زائرین حطیم میں نوافل بھی ادا کرسکیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب:عمرے اور سیاحت کیلئے چار دن کا مفت ٹرانزٹ ویزا

سیاحت کے فروغ اور زیادہ سے زیادہ افراد کو عمرے کی سعادت…

امریکی اسپتال میں فائرنگ ،4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

امریکا میں فائرنگ کے واقعات میں روز بروز اضافہ, مسلح شخص کے…

دبئی میں پہلے اسرائیلی بچے کی پیدائش

عرب اور اسرائیلی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے…

چین کے مغربی صوبے سچوان میں شدید زلزلہ

کم از کم 46 افراد ہلاک درجنوں زخمی اور 16 افراد لاپتہ…