چینی دفترخارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی ایوان نمائند گان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو فوج کو متحرک کردیں گے۔ نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان چین کی خودمختاری اور آزادی کو چیلنج کرنا ہے، ایسی صورت میں چین کی طرف سے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

محب مرزا اورصنم سعید نے اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کر دیا

نجی ٹی وی پر اداکار فہد مصطفیٰ کے پروگرام میں دونوں کی…

بکھنگم پیلس پر حملے کی کوشش،نامعلوم شخص گرفتار

بکنگھم پیلس ک باہر کنٹرولڈ دھماکا کیا گیا، پولیس کی جانب سے…

سعودی عرب کا یوٹیوب سے غیراخلاقی اشتہارات ہٹانے کا مطالبہ

ویڈیو شیئرنگ سائٹ’یوٹیوب‘ پرغیراخلاقی نوعیت کےاشتہارات کےبارے میں بہت سی شکایات سامنےآنےکےبعد…

افغان طالبان کی قید میں 5 برطانوی شہری رہا

بی بی سی کے سابق کیمرہ مین اور افغانستان کے ماہر پیٹر…