کامن ویلتھ گیمز میں بھارتی ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 8 وکٹوں سےشکست دے دی۔برمنگھم کےایجبسٹن گراؤنڈ میں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان ویمنز نے بھارتی ویمنز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوسکا۔ کامن ویلتھ گیمز کے ویمنزٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں بارش کے سبب میچ 18 ، 18 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان سپر لیگ 8 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

لاہور کے شالیمار باغ میں پی ایس ایل 8 کی ٹرافی کی…

سری لنکا کا پاکستانی کرکٹرز اورکوچزکی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے سیالکوٹ واقعے کے بعد لنکا پریمیئر…

ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نےٹاس جیت کربابراعظم کو فیلڈنگ…

زمبابوے کی نیدر لینڈز سے شکست، دونوں ٹیمیں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے 22 ویں میچ…