ایلون مسک نے ٹوئٹر کے خلاف جوابی مقدمہ دائر کردیا ہے۔ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو 44 ارب ڈالرز میں خریدنے سے انکار کردیا تھا جس پر کمپنی نے امریکی عدالت میں مقدمہ دائر کیا تھا۔اب اس مقدمے پر ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کمپنی کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تحریک انصاف نے احتجاجی مظاہروں کے مقامات کا اعلان کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نےکل ہونےوالے احتجاجی مظاہروں کے مقامات کا اعلان کردیا…

سویڈن نے پاکستان میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا

سویڈن سفارت خانے نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان جاری کرتے ہوئے…

شدید سردی کے باعث اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلی

محکمہ تعلیم سندھ نے کی شدید سردی کے باعث اسکولوں کے کھلنے…

ایف آئی اے نے مونس الہی پر مقدمہ درج کر لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے…