پاکستان کےتجربہ کار ٹیسٹ کھلاڑی اسد شفیق نے کہا ہےکہ قومی ٹیم میں واپسی میرے لیے زندگی اورموت کا مسلہ نہیں ہے،قسمت نےساتھ دیا تو واپس آ سکتا ہوں۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگر میں خوش قسمت ہوں تو میں دوبارہ پاکستان کےلیے کھیلوں گا۔ پاکستان کے لیے واپسی میرے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاک افغان سرحد ایک ہفتے سے مکمل بند

کوئٹہ: پاک افغان سرحد گزشتہ 7 روز سے بند ہونے کی وجہ سے…

حکومت آئی ایم ایف کے آگے لیٹ چکی ہے،اسد قیصر

اسد قیصر نے کہا کہ سپر ٹیکس لگا کرانڈسٹری کا گلا گھونٹ…

یونیورسٹیز میں عمران خان کا خالی کرسیوں سے خطاب

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج مختلف یونیورسٹیز سے ویڈیو…

شاندار پرفامنس پر قومی کھلاڑیوں کی تالیاں بجا کر حارث کی حوصلہ افزائی

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دو میچوں میں…