پنجاب اسمبلی اپوزیشن لیڈرسبطین خان نےکہا ہےکہ پنجاب اسمبلی میں ہماری اکثریت ہے۔تفصیلات کے مطابق سبطین خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجھے اسپیکر بنانا پارٹی کا فیصلہ ہے، پی ٹی آئی کے ارکان چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ان کاکہنا تھا کہ میں پرامید ہوں کہ اللہ کے فضل و کرم سے میں ہی جیتوں گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.