سی پی او راولپنڈی شہزاد ندیم بخاری نے کہا ہےکہ سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائےگا۔تفصیلات کےمطابق سی پی او کی زیرِ صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرزمیں علماء کرام اور امن کمیٹی ممبران کا اجلاس ہواجس میں ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان اور جید علماء کرام نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دریائے چناب میں کشتی سے گر کر 5 افراد جاں بحق ہوگئے

تفصیلات کےمطابق دو دنوں میں دریائے چناب 5 افراد نگل گیا،گزشتہ روز…

بلوچستان میں مالی بحران شدت اختیار کررہا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ اس سال بلوچستان کو وفاق سے 45…

اسد کھوکھر کے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم جیل میں جان کی بازی ہار گیا

کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لیگ ن کے رہنما اسد کھوکھر کے…

خیبر پختونخوا محکمہ ٹرانسپورٹ کا پرانی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا نے کہا کہ ان فٹ اور انسانی زندگی…