کراچی سمیت سندھ بھرمیں بارشوں کے بعد نکاسی آب نہ ہونےکی وجہ سے مچھروں کی افزائش میں اضافہ ہوگیا ہےجس کی وجہ سے ڈینگی اور ملیریا پھیلنا شروع ہوگیا ہے۔محکمہ صحت کےمطابق کراچی میں جولائی کے دوران ڈینگی کے 239کیسزرپورٹ ہوئے۔کراچی کےضلع جنوبی میں ملیریا کے292 کیسز،وسطی میں 62، کورنگی میں 54،ملیر میں 48 اورغربی میں 59 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

2018 میں چارٹر آف اکانومی کی تجویز کو نظر انداز کیا گیا،شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے جاری بیان میں کہا کہ بحیثیت اپوزیشن لیڈر…

ایلون مسک نے اپنا نام ‘تبدیل’ کرلیا

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک اپنے عجیب بیانات اور…

ق لیگ نے ضمنی انتخابات کے دوران پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیا

پنجاب میں ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ق) کی جانب سےپاکستان تحریک…

اتنا مہنگا پٹرول ڈلوانے کی سکت نہیں:ایئرپورٹ ملازم نےگدھا گاڑی پردفترآنےکی اجازت مانگ لی

پیٹرول کی بڑھتی قیمت اور مہنگائی کے سبب اسلام آباد ائیرپورٹ کےملازم…