وفاقی وزیر برائےمنصوبہ بندی احسن اقبال نےکہا ہےکہ آج دنیا میں اوپن ڈیٹا ریولوشن کا آغاز ہوچکا ہے۔ ڈیٹا سینٹرکے قیام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتےہوئےاحسن اقبال نےکہا کہ آج دنیا میں اوپن ڈیٹا ریولوشن کا آغاز ہو چکا ہے، جس کے پاس ڈیٹا کو استمعال کرنے کی بہتر صلاحیت ہے وہ اپنے معاشی ترقی کےسفرکو بڑھا سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ضمنی انتخابات کے لیے سیکورٹی انتظامات مکمل

فیصل آباد، ننکانہ، ملتان کےقومی اسمبلی کے تین حلقوں میں 16 اکتوبر…

جعفرآباد میں پولیس چوکی پر حملہ؛ دو پولیس اہلکار شہید

جعفرآباد میں پولیس چوکی پر حملے کے نیتجے میں دو پولیس اہلکار…

اعظم سواتی کی درخواست ضمانت خارج

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد اعظم خان کہا کہ اعظم سواتی نے…

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امداد ہڑپ کی جانے لگی

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امداد مستحقین تک پہنچے کی بجائے ہڑپ…