ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی) کے مطابق ایشیا کپ اب سری لنکا کے بجائے متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا ایشیا کرکٹ کپ کے میچز 27 اگست سے 11 ستمبر تک شیڈول ہوں گے ایونٹ کی میزبانی سری لنکا کے پاس ہی رہے گی۔ ایشیا کپ کے وینیو کی تبدیلی کا فیصلہ متفقہ طور پر کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مزید 3 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت

آسٹریلیا کےخلاف دوسرےٹیسٹ میچ سےقبل سری لنکن کرکٹ ٹیم مشکل میں پڑ…

معین علی کے لیے کرکٹ کی خدمات پر او بی ای کا اعزاز

انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی کو کوئینز برتھ ڈے آنرز میں…

بیک وقت 9 بچوں کو پیدا کرنے والی خاتون کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

مالی خاتون کےہاں ڈیڑھ سال قبل بیک وقت 9 بچوں کی پیدائش…

ملتان سلطانز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو شکست دیدی

کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا…