عمومی صدارت برائے انتظامی امور حرمین شریفین نےپیرکو بتایا ہے کہ ہفتے کو ‘کسوۃ الکعبہ’ یعنی غلافِ کعبہ کی تبدیلی کےعمل میں 166 تکنیکی ماہرین اور کاریگروں کی ٹیم حصہ لے گی۔پرانے غلافِ کعبہ کی نئےغلاف سے تبدیلی المسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کے امور کےصدر جنرل شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن بن عبدالعزیز آلِ سعود کی نگرانی میں عمل میں لائی جائےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی میں ادا کر دی گئی

عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی میں ادا کر دی گئی۔کامیڈی کنگ…

بھارتی اسٹیٹ بینک سے چوروں نے سرنگ کھود کر کروڑوں روپے مالیت کا سونا چرا لیا

چور جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کانپور میں اسٹیٹ بینک آف…

کنگنا رناوت کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

کنگنا رناوت نےجان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کےبعد پولیس میں شکایت…

افغانستان کے شہر جلال آباد میں زلزلہ،11 افراد جاں بحق متعدد زخمی

افغان شہر کابل سمیت کنڑ،لغمان ،نورستان اور ننگرہار میں رات گئےزلزلےکےشدید جھٹکے…