کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الصباح جنہوں نے گزشتہ سال کے اواخر میں حکمران امیر کے زیادہ تر فرائض سنبھالے تھے نے ایک امیری فرمان کے تحت شیخ احمد نواف الصباح کو نگران وزیراعظم شیخ صباح الخالد کی جگہ نامزد کیا ہےاور ان سے کہا کہ وہ منظوری کے لیے نئی کابینہ کی تجویز دیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.