پنجاب پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جوہر ٹاؤن پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 14 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم کو گرفتار کیاملزم قاری امین مدرسہ میں بچوں کو پڑھاتا تھا،جس نے طالب علم بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔متاثرہ بچے کی والدہ کی درخواست پر جوہر ٹاؤن پولیس ملزم کے خلاف کارروائی عمل میں لائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان اور برطانیہ ایک ساتھ ہیں، کرسچن ٹرنر

کرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ ایک ساتھ ہیں۔تفصیلات…

میرا لیڈر جوبائیڈن نہیں عمران خان ہے، اسد عمر

سابق وفاقی وزیراسد عمرنےایف نائن پارک میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 268…

میرا قصور یہ ہے کہ میں سندھ کی عوام کے لیے آواز اٹھاتا ہوں، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہاہےکہ میرا قصور یہ…