سعید خان نئےسیکرٹری جنرل کے انتخاب تک پی ایچ ایف کے معاملات چلائیں گے،سعید خان 1974 سے 1984 تک پاکستان ٹیم کی نمائندگی کرتےرہے،وہ 1994 ورلڈ کپ جیتنے والےٹیم کا بھی حصہ تھے،سعید خان بطور ہیڈ کوچ منیجر کے فرائض انجام دےچکے ہیں۔سابق سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ کو پی ایچ ایف ایگزیکٹو بورڈ نے 14 مئی 2019 کو سیکرٹری تعینات منظوری دی تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.