پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سپریم کورٹ میں پیش ہونے کیلئے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ ان کے صاحبزادے سالک حسین بھی روانہ ہوئے۔ذرائع نےبتایا کہ چوہدری شجاعت حسین کل سپریم کورٹ میں خط کےمعاملےپرپیش ہوں خیال رہےکہ سپریم کورٹ میں پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کےانتخاب میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کےخلاف کیس کی سماعت کل ہوگی۔گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

صدر دھماکے میں ملوث دہشتگرد کو ایران سے ہدایات مل رہی تھیں، سی ٹی ڈی

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے ڈی آئی جی سید خرم کا کہنا ہےکہ…

توشہ خانہ کیس،بشریٰ بی بی کو کل نیب نے طلب کر لیا

لاہور:نیب نے توشہ خانہ کیس میں عمرا ن خان کی اہلیہ بشریٰ…

اداروں کو کمزور کرنے سے ریاست اور قانون مذاق بن جائے گا،شازیہ مری

شازیہ مری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی طرف سے…

شیخ رشید نے نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی آفر کر دی

شیخ رشید نے نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی آفر کر…