شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے ضوابط اورقوانین کی خلاف ورزی کےخلاف خبردار کرتےہوئے اس بات پر زور دیا کہ حرمین شریفین کی حرمت سعودی عرب کے لیے ایک سرخ لکیر ہےاورجو لوگ اس کی خلاف ورزی کرتےہیں انہیں برداشت نہیں کیا جائے گاچاہے ان کی قومیت یا نوعیت کچھ بھی ہوحرمین شریفین کے امور میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عازمین حج کو آب زم زم اب مفت نہیں ملے گا

رواں سال سےعازمین حج کوآب زمزم مفت نہیں ملےگا بلکہ اسےخریدنا پڑےگا،…

مکہ مکرمہ: غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہوگی

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہوگی۔عرب میڈیا کےمطابق گورنر مکہ…

چین سےویکسین کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی

چین سے سائنوفارم کی تیار کردہ ویکسین کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچادی…