ابھی قطر ورلڈ کپ میں تقریبا چارماہ کاوقت باقی ہےلیکن جس رفتار سےفٹبال شائقین ہوٹلوں میں ابھی سےاپنےلیےکمرے یقینی بنانےکی کوشش میں ہیں اس سےلگتاہےکہ قطرورلڈکپ 2022کے موقع پر ہوٹلوں میں جگہ ملنامشکل ہوجائےگا فٹ بال شائقین کی کوشش یہ لگتی ہےکہ فٹ بال کے ساتھ قطر کےعلاوہ پڑوسی ملکوں بشمول متحدہ عرب امارات کی سیر کا بھی لطف اٹھائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بل گیٹس نے غذائی بحران سے نمٹنے کیلئے ایک دلچسپ تجویز پیش کر دی

بل گیٹس نے کہا ہے کہ صرف امداد سے غذائی بحران پر…

ایپل نے 3 ماہ بعد ہی شیاؤمی سے دنیا کی دوسری بڑی کمپنی کا اعزاز چھین لیا

امریکی کمپنی ایپل نے 3 ماہ بعد ہی شیاؤمی سے دنیا کی…

فیفا نے بھارت کی رکنیت معطل کردی

فیفا نے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کو فوری طور پر معطل…

معمر شخص کے گھر سے 100 بلیوں کی لاشیں، گلہریوں اور چوہوں کی باقیات برآمد

فرانس کے شہر نائیس میں 81 سالہ ریٹائرڈ فرانسیسی شخص کے گھر…