بجلی کی قیمت میں مزید 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا )نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ کو 3 مراحل میں اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے یکساں ٹیرف کے حوالےسے وفاقی حکومت کی جانب سےدائر درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.