ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری نےچوہدری شجاعت حسین کا لیٹر پڑھ کرسنایاجس میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ ق کےاراکین کو ناموں کےساتھ حمزہ شہبازکو ووٹ ڈالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ڈپٹی اسپیکر نےسپریم کورٹ کی رولنگ کے مطابق مسلم لیگ ق کے 10 ووٹ مسترد کردیئے،جس کے بعد حمزہ شہباز وزارت اعلیٰ کا عہدہ برقرار رکھنےمیں کامیاب ہوگئے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.