خضدار اور گردنواح میں گزشتہ رات تیز بارش کےبعدسےایم 8 قومی شاہراہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ٹریفک کےلیےبند کردی گئی ہے۔خضدار انتظامیہ نے بتایا ہے کہ گودار سےرتوڈیرو جانےوالی ایم 8 قومی شاہراہ ونگو کے مقام پر بند کی گئی ہے۔قومی شاہراہ پر دوطرفہ ٹریفک معطل ہے اور پہاڑی تودے ہٹانے کے لئے لیویز کی جانب سےامدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے والدانتقال کر گئے

سابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے والد چوہدری شفقات قضائے…

معروف ولاگر حنا دانیال ملک انتقال کر گئیں

اپنے ولاگز کےذریعے مقامی تاجروں، دکانداروں اور کاروباری حضرات کی تشہیر کرکےشہرت…

پنجاب کی مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کے ارکان کا نوٹیفیکیشن جاری

 الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی تین خواتین اور دو اقلیتی اراکین…

چیئرمین سینیٹ نے فیصل واوڈا کا استعفیٰ منظورکرلیا

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے فیصل واوڈا کا استعفیٰ منظورکرلیا۔سینیٹ سیکرٹریٹ…