جمعہ کو وزيرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ “میراگھرمیراپاکستان ہاؤسنگ لون اسکیم” کے حوالے سے اسٹیٹ بینک حکام کے ساتھ ملاقات کی ہے۔مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ اُن کیلئے اسکیم جاری رہے گی جن کی درخواستیں منظورہوچکی ہیں۔بینکوں کو بھی شرح سود کم کرنے کا کہيں گے،اس اسکیم کو سستا اورزیادہ وسیع بنانے کيلئے کام کررہےہيں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نائن زیرو پر آپریشن میں گرفتار ایم کیو ایم کے 4کارکن قتل کیس میں بری

کراچی :انسداد دہشت گردی عدالت میں ٹرانسپورٹر قتل کیس کی سماعت پر…

مذاکرات کامیاب،پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

وزرات پٹرولیم اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو…

مہنگائی سے نجات کا واحد ذریعہ عمران صاحب سے نجات ہے مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نےکہا ہے کہ مہنگائی سے نجات کا واحد ذریعہ عمران…

وفاقی حکومت کا روس سے سستا تیل خریدنے کا اعلان

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کہتے ہیں کہ روس سے خام…