ریسکیو حکام کےمطابق بچیاں والدہ کیساتھ کنارے پرکھیل رہی تھیں،پاؤں پھسلنےسےنالےمیں جاگریں۔ بچیوں کو بچاتےہوئےماں بھی ڈوب گئیں،تینوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔واضح رہےکہ گزشتہ روز لاہور ميں بھی نشتر کالونی کماہاں روڈ پر 3 بچےتالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئےتھے۔ جاں بحق ہونے والوں ميں گيارہ سالہ ظفر خان،چھ سالہ اسکي بہن آئمہ اورچارسالہ کزن غنچہ گل شامل ہيں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 587 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

پنجاب کے آئندہ مالی سال 2022-23 کے ترقیاتی بجٹ سے متعلق پہلا…

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے نام شارٹ لسٹ کرلیے ہیں,ملک احمد خان

ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے…

عوام مہنگی اشیاء کا بائیکاٹ کریں، گورنر سندھ

کامران ٹیسوری نے کہا کہ لوگ اپنی آواز اٹھائیں، آخر کب تک…

وزیراعظم نے نواز شریف کو واپس لانے کےلیے بڑا اعلان کردیا

 عمران خان نے اعلان کرتے ہوئے کہا نوازشریف کی واپسی کیلئےبرطانیہ جانا…