تفصیلات کےمطابق اسٹرائیکر رابرٹ لیوینڈوسکی کی بائرن میونخ کےساتھ رفاقت ختم ہو گئی ہے،انہوں نے 50 ملین یورو میں اپنا کھیل بارسلونا کو 4 سال کے لیے فروخت کر دیا ہے۔پولینڈ کے 33 سالہ کھلاڑی لیوینڈوسکی کےجرمن چیمپئنز بائرن میونخ کےساتھ معاہدے میں ایک سال باقی تھا لیکن انہوں نے گزشتہ ماہ کہا تھا میری بائرن کے ساتھ کہانی ختم ہو گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس کا بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ

معاہدے کے تحت روس اپنے جوہری ہتھیار بیلاروس میں رکھے گا۔پیوٹن نے…

یورپ میں موسمیاتی تبدیلیوں سے خشک سالی کی شدت بڑھ گئی

متعدد یورپی ممالک بشمول اسپین، جرمنی، پرتگال، اٹلی، نیدرلینڈز اور برطانیہ کو…

کابل کے ریسٹورنٹ میں دھماکا؛ 3 افراد ہلاک، 13 زخمی

کابل کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے کے باعث 3 افراد ہلاک جبکہ…

افغان طالبان کی قید میں 5 برطانوی شہری رہا

بی بی سی کے سابق کیمرہ مین اور افغانستان کے ماہر پیٹر…