چوہدری شجاعت نے بھی واضح کر دیا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی ہی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے پارٹی کے امیدوار ہیں جن کو مینڈیٹ ملا حکومت کرنا ان کا حق ہے۔ایک بار نہیں دو تین بار پہلے بھی یہی بات کہہ چکا ہوں۔کوئی لیٹر جاری نہیں کر رہا۔کسی قسم کے لیٹرز جاری کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

زرداری صاحب کی سیاسی بصیرت اور وضع داری ایک بار پھر کامیاب ہوئی، شازیہ مری

وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہےکہ…

میری خواہش تھی کہ میں پنجاب میں رول پیش کروں,شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نےکہا کہ عمران خان کی خواہش تھی کہ میں…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب روانہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم…

ممتاز زہرہ بلوچ ترجمان دفترخارجہ مقرر

ممتاز زہرہ بلوچ ترجمان دفترخارجہ مقرر کردی گئیں۔ممتاز زہرہ بلوچ کو ترجمان…