ملک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہےانٹربینک میں ڈالر 4 روپے 1 پیسے مہنگا ہو کر226 روپےکی سطح پرپہنچ گیاگزشتہ روز 221 روپے99 پیسوں کی سطح پربند ہوا تھا۔پاکستان میں منگل کےروز روپے کے مقابلے میں ایک ڈالر کی قیمت میں تقریباً 7 روپےکااضافہ ریکارڈ کیاگیاتھا یہ اضافہ ملکی تاریخ میں کسی ایک دن میں ہونےوالا سب سےبڑا اضافہ ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.