دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنےمیں جاں بحق 26 افراد کوسندھ میں مچھکےکےقریب آبائی گاؤں حسین بخش سولنگی میں سپرد خاک کردیاگیا-
کشتی ڈوبنے کے واقعے کے ایک دن گزر جانے کے باوجود 27 افراد لاپتا ہیں رحیم یار خان کے ڈپٹی کمشنرکےمطابق منگلا سےپاک فوج کے 18 غوطہ خوروں کی ایک ٹیم بھی امدادی کارروائی میں حصہ لینےکےلیےرحیم یار خان پہنچ گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پولیس نے نادرا کا جعلی ہیڈ کوارٹر تلاش کر لیا

شہر قائد کراچی میں پولیس نے نادرا کا جعلی ہیڈ کوارٹر تلاش…

کراچی ائیرپورٹ پر مسافر سے 2 کلو سے زائد ہیروئن برآمد

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر فرمان اللہ شارجہ جانے کے…

سیاب سے تباہی،جاںبحق لوگوں کی تعداد 1 ہزار 162گئی

ملک بھرمیں بارشوں اور سیلاب کے باعث مزید 36 افراد جاں بحق…

پولیس لائنز خودکش دھماکا، مبینہ خودکش حملہ آورکی ویڈیو

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مبینہ خودکش حملہ آور بائیک…